بلوچستان میں موسم گرم اور خشک، ژوب، خضدار اور بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کوئٹہ :محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ ژوب، موسی خیل، بارکھان، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلات میں 30، زیارت میں 26، ژوب میں 34، سبی میں 42، تربت میں 37، نوکنڈی میں 42، چمن میں 36 اور گوادر و جیوانی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P