Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

نومبر 28, 2024

جنوبی کوریا سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا

ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر 10 ہزار ملازمین میں 1102 روبوٹس کو کام پر رکھ کر دنیا میں سب سے […]

حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان

حزب اللہ نے آج اپنے امیر کی شہادت کے دو ماہ مکمل ہونے پر اعلان کیا ہے وہ حسن نصراللہ کی عوامی سطح پر نماز جنازہ پڑھانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب رہنما محمود قومی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ یاد رہے […]

پاکستان کے ساتھ برادارانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بنگلا دیشی سفیر

پاکستان میں بنگلا دیش کے سفیر محمد روح العالم صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ برادارنہ تعلقات کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں  وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے  بنگلا دیش کے ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیقی نے ملاقات […]

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری

بیروت : (ویب ڈیسک) لبنان میں جنگ بندی کے بعد جنوبی علاقوں میں شہری اپنے تباہ شدہ گھروں کو واپس لوٹنے لگے تاہم اسرائیل کی اشتعال انگیزی جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا، خیام قصبے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے […]

سرکس میں کام کرنے والی آسٹریلوی لڑکی کے ایک دن میں دو عالمی ریکارڈ

ایک آسٹریلوی سرکس پرفارمر نے ایک دن ایریل ہُوپ کے دو گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریا سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ شیرلوٹ ’چارلی‘ میتھ نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہُوپ سمرسالٹ (قلابازیوں) اور طویل مدت تک ایریل ہُوپ پر کندھے کے سہارے لٹکنے کا ریکارڈ بنانے کا […]

دورہ جنوبی افریقہ؛ فخر سمیت اہم کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوگی جبکہ فخر زمان کا نام بھی زیر غور ہے۔ چیمپئینز ٹرافی کو مدنظر رکھتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فخر زمان کی ٹیم کو ضرورت قرار دیا گیا ہے […]

لبنان: صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025ء کو طلب

لبنان میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو ہوگا۔ لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق لبنانی اسپیکر نے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ لبنان میں صدارتی عہدہ اکتوبر 2022ء سے خالی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج  کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نے 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی سطح عبور کرلی۔ حکومت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More