بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آ پریشن جاری ہے : شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، ہم اسے ہر صورت ختم کرکے نجی شعبے کے حوالے کریں گے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں26ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کاروبار کو نجی شعبے کےحوالے کرنے سے قوم کے کھربوں روپے […]