وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی

حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی اتحادی اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی، اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی سے مشاورت کی جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P