جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری

بیروت : (ویب ڈیسک) لبنان میں جنگ بندی کے بعد جنوبی علاقوں میں شہری اپنے تباہ شدہ گھروں کو واپس لوٹنے لگے تاہم اسرائیل کی اشتعال انگیزی جاری ہے۔

اسرائیلی فوج نے شہریوں کو جنوبی لبنان میں خالی کرائے گئے علاقوں میں واپسی سے روک دیا ہے، واضح رہے کہ حزب اللہ اسرائیل جنگ میں تقریباً 12 لاکھ سے زائد لبنانی شہری بے گھر ہوئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.