Daily Archives

January 24, 2024

جاپانی فٹ بال ایسوسی ایشن کی گول کیپر کے ساتھ نسلی بدسلوکی پر شدید مذمت

جاپان کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے گول کیپر زین سوزوکی کے ساتھ مداحوں کی نسلی بدسلوکی پر شدید مذمت کی ہے۔ جاپان کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ایشین کپ میں گول کیپر کی کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر زین سوزوکی کے ساتھ نسلی بدسلوکی کرنے والے مداحوں کے شرمناک رویے کی مذمت […]

انضمام الحق نے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار ذکاء اشرف کو ٹہرادیا

سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار پی سی بی کے سابق سربراہ ذکاء اشرف کو ٹہرادیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں […]

فیس بُک صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک کے صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ غیر ملکی میڈٰیا رپورٹ کے مطابق فیس بُک صارفین کو ایک نئی جعل سازی کے متعلق خبردار کیا گیا ہے جس میں لوگوں کو کسی کی اچانک موت کی خبر کے جعلی لنکس کو کلک کراتے ہوئے جھانسہ دیا […]

سرد جنگ کے بعد نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا

سرد جنگ کے خاتمے کے بعد نیٹو اتحاد میں شامل افواج نے پہلی مرتبہ سے سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نیٹو نے سرد جنگ کے بعد اپنی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں ایک امریکی جنگی جہاز بحر اوقیانوس کے پار یورپ […]

ٹیسلا2025 میں الیکٹرک گاڑیوں کا نیا اور سستا ماڈل متعارف کرائے گی

کیلیفورنیا: ٹیسلا 2025 میں الیکڑک گاڑیوں کا  نیااورسستا ماڈل متعارف کرائے گی۔  ٹیسلا نے اسے  روڈ وڈ کانام دیا ہے، سستی الیکڑک  گاڑیوں کا یہ ماڈل 2025 میں متعارف کرایاجائے گا۔ اس بارے میں  ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کاکہنا ہےکہ   کمپنی  ریڈ ووڈ پر کام کررہی ہے اور  بہت جلد لوگ […]

نگران وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمت کم کرنے کا بڑا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت کم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 14ونڈ پاور پلانٹس کو 20 ارب روپے کی ادائیگیاں روک دی گئیں، تحقیقات میں ونڈ پاور پلانٹس کی اضافی لاگت پکڑی گئی تھی مگر عملدر آمد نہیں ہوا۔ ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے […]

مسلمان ممالک اسرائیل سے سیاسی و تجارتی تعلقات ختم کریں، علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک اسرائیل سے اپنے سیاسی و تجارتی تعلقات ختم کریں۔  آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے یہ بات تہران میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان حکام صہیونی حکومت کیلئے ضروری چیزوں […]

انڈر19ورلڈکپ ،پاکستان نے نیپال کو5وکٹوں سے شکست دیدی

انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی سمیٹے ہوئے نیپال کو5وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 198رنز کا ہدف47.7اوورز میں حاصل کیا، اذلان اویس نے63رنز کی اننگزکھیلی،شامل حسین اورشاہ زیب خان نے37-37رنزبنائے۔ نیپال نےپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور197رنزاسکور کرکے پاکستان کوجیت […]

سوریا کمار یادیو، ہیلی میتھیوز ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز آف دا ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مزید 6 کیٹیگریز میں ایوارڈ پانے والے کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ بھارت کے سوریا کمار یادیو مینز ٹی ٹوئنٹی میں کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے جبکہ اسی فارمیٹ میں ویمن کرکٹر آف دی ایئر ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے میتھیوز رہیں۔ آئی سی سی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P