انڈر19ورلڈکپ ،پاکستان نے نیپال کو5وکٹوں سے شکست دیدی

انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی سمیٹے ہوئے نیپال کو5وکٹوں سے شکست دے دی۔

ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 198رنز کا ہدف47.7اوورز میں حاصل کیا، اذلان اویس نے63رنز کی اننگزکھیلی،شامل حسین اورشاہ زیب خان نے37-37رنزبنائے۔

نیپال نےپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور197رنزاسکور کرکے پاکستان کوجیت کےلیے 198رنزکاہدف دیدیا،عرفات منہاس نے3، عبید شاہ اوراحمد حسین نے2-2وکٹیں لیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P