Daily Archives

January 24, 2024

متحدہ عرب امارات میں کئی روز بعد روپے کے مقابلے میں درہم مہنگا

متحدہ عرب امارات میں کئی روز بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپیہ مضبوط اور بنگلہ دیشی ٹکا مستحکم رہے۔س عرب میڈیا کے مطابق 24 جنوری 2024ء کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں یو اے ای درہم 2 پیسے اضافے سے 76.16 روپے پر بند ہوا، کاروبار کے دوران نرخ 9 […]

چین: دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک

چین کے صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق آگ لگنے کے بعد دکانوں میں کچھ افراد پھنسے ہوئے ہیں، متاثرہ مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق آگ دکانوں کے زیر زمین فلور سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی […]

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا فوٹو فیچر

 ٹیک کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فوٹو فیچر متعارف کرا رہی ہے جو تصاویر کو ترتیب دینے اور فون کو صاف رکھنے میں مدد دے گا۔ فوٹو اسٹیکس نامی یہ فیچر کھینچی جانے والی تصویر کے وقت کے حساب سے چھوٹی چھوٹی البم بناتا ہے۔جس سے ایک وقت میں لی گئی تصاویر کو […]

بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پرآ گئے

بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے بلوچستان میں کی جانے والی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں۔ بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشت گرد قوتوں کی مالی معاونت کررہا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا […]

دشمن کے پروپیگنڈے سے مقابلے کیلیے نوجوان ریاست کی معلومات پر انحصار کریں، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نوجوانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جب نوجوان دشمنوں کے پھیلائے ہوئے پراپیگینڈے کو مسترد کرکے ریاست کی طرف سے فراہم کردہ مستند معلومات پر انحصار کریں تو اس چیلنج پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ […]

میں امپورٹڈ نہیں مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے میں وہ وزیراعظم نہیں جو وعدہ کرکے بھول جائے اور یوٹرن پر یوٹرن لے۔ ننکانہ صاحب میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے۔ بھلوال کے صدیق شہید اسٹیڈیم میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک طرف ہمیں معاشی بحران درپیش […]

کوئٹہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور شدید سرد

کوئٹہ میں آج صبح درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ، آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ سمیت صوبے کے بالائی و شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات

ہاں نواز شریف لاڈلہ ہے لیکن عوام کا لاڈلہ ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے آپ کو نہیں نکالا آپ نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔ ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے آپ کو جعل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P