Daily Archives

February 22, 2024

غیر معیاری اشیاءخوردونوش کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی

کوئٹہ (آن لائن)غیر معیاری اشیاءخوردونوش کی فروخت میں ملوث صحت دشمن عناصر کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ شہر سمیت مختلف دور دراز کے اضلاع میں کارروائیوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہیں۔اس ضمن میں گزشتہ روز بی ایف اے کی ڈویڑنل و ہیڈ کوارٹر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف وجوہات پر کوئٹہ میں […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میںاضافہ، گیس پریشر میںکمی اور اکثر علاقوں میںغائب ، خواتیں کو امور خانہ داری، بوڑھے ،بچے سمےت عوام کو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ گےس بندش کے خلاف قلات کے مقام پر عوام نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک کردےاگےا جس کی […]

چار جماعتی اتحاد کو قوم کی بقا، ترقی اور خوشحالی سے کوئی سروکار نہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ (خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چار جماعتی اتحاد کو قوم کی بقا، ترقی اور خوشحالی سے کوئی سروکار نہیں یہ اتحاد صرف اور صرف اپنی ہاری ہوئی سیٹوں کی خاطر بنایا گیا ہے۔ حالانکہ الیکشن کمیشن میں الیکشن لڑنے والے ہر امیدوار کےلئے قانونی راستہ موجود […]

شیر اور تیر کے درمیان یہ شادی تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے، حافظ حمداللہ

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے اور تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سے پوچھ لیں وہ اس سیاسی شادی پر خوش نہیں ہیں، جے […]

بلوچستان کے عوام نے پارٹی پر جس اعتماد کا اظہار کیا وہ کسی صورت فراموش نہیں کریں گے، شہباز شریف

اسلام آباد +سبی( آئی اےن پی) پاکستان مسلم لےگ ن کے مرکزی صدر و امیدوار وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ن بلوچستان سمےت ملک بھر کی عوام نے پارٹی پر اعتماد کا اظہار کرکے ہمےں جو عزت دی وہ کسی صورت فراموش نہےں کرےں گے ملک وقوم کی […]

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اگلے چند دنوں میں بلائے جانے کا امکان

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اگلے چند دنوں میں بلائے جانے کا امکان ہے۔صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق عام انتخابات کے بعد تین ہفتوں کے اندر صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلایا جانا ضروری ہے ۔ تین ہفتوں کا مقرر وقت 29 فروری کو پورا ہوگا تاہم گورنر بلوچستان اس سے پہلے کسی بھی تاریخ […]

دنیا کا امیر ترین فٹبالر کون ہے؟

فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھا جانے والا کھیل ہے اور ساتھ ہی یہ کھلاڑیوں کے لیے لاکھوں نہیں بلکہ اربوں ڈالر کمانے کا بھی ذریعہ ہے۔ ایک غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برونائی کے شہزادہ اور فٹبالر لائق بولکیہ 20 ارب ڈالر کے مالک ہیں اور امیر ترین فٹبالرز کی […]

’امریکا خود بدنام ہورہا ہے‘، پیوٹن کو گالی دینے پر روس کی جوبائیڈن پر تنقید

ایک تقریب کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو گالی دینے پر کریملن کے ترجمان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسی زبان استعمال کرکے امریکا دنیا میں خود بدنام ہو رہا ہے‘۔ گزشتہ روز (21 فروری کو) سان فرانسسکو میں فنڈ جمع کرنے کے دوران جوبائیڈن نے پیوٹن […]

پولیس سے جھڑپوں میں کسان کی ہلاکت، ’دلی چلو مارچ‘2 دن کیلئے منسوخ

بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس سے جھڑپوں میں ایک کسان کی ہلاکت پر ‘’دلی چلو مارچ‘ 2 دن کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پولیس سے جھڑپوں کے دوران سر میں گولی لگنے سے 23 سالہ کسان کی موت ہوئی تھی جس کے نتیجے میں کسان مارچ کو دو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P