الیکشن کمیشن کا قلعہ عبداللہ میں پولنگ اسٹاف کے مبینہ اغوا کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے دوران بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی۔50، قلعہ عبداللہ میں پولنگ اسٹاف کے مبینہ اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی۔ چیف الیکشن کمشنر نے قلعہ عبداللہ میں پولنگ اسٹاف کے اغوا سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔ […]
