Daily Archives

August 18, 2026

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دینے پر بضد؛ بڑا دعویٰ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے امریکا کا حصہ قرار دینے کا اشارہ دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر مشرق وسطیٰ کا ایک نقشہ شیئر کیا، جس میں آبنائے ہرمز کے گرد نمایاں کیے گئے علاقے […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر زیارت […]

حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معقول فاصلے ہونے چاہئیں، تاہم ایک دوسرے کی مخالفت برائے مخالفت نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے مختصر جواب […]

مسلم لیگ (ن)، پی پی پی معاملات طے نہ پاسکے، قانون سازی بھی روک دی گئی

حکمران اتحاد کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان معاملات تاحال طے نہ پاسکے اور قانون سازی بھی روک دی گئی ہے۔ جنوبیایشیائی تارکینِ وطن کی کمیونٹیز دریافت کرنا پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان معاملات کے حل کے لیے بیک ڈور کوششیں […]

’’شوٹنگ سے نکال دیا گیا تھا‘‘، امیتابھ بچن نے فلمی سفر کی تلخ یادیں شیئر کردیں

بھارتی سینما کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے بالی ووڈ میں کامیابی سے قبل اپنی جدوجہد کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ان تلخ تجربات کا ذکر کیا ہے، جب انہیں اداکاری نہ آنے اور غیر معمولی قد کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ امیتابھ بچن نے یہ انکشاف 2026 کی کامن ویلتھ […]

جب آپ یو اے ای میں رہ کر اسی کے خلاف فریق بنیں گے تو وہ ردعمل تو دے گا، خواجہ آصف

بیرسٹر گوہر کے یو اے ای ویزا والے اعتراض پر جواب دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ یو اے ای میں بارہ چودہ سال رہا ہوں، میں جانتا ہوں وہاں پاکستانیوں کے ساتھ جو ہورہا ہے، اسی نوے فیصد وہ لوگ ہیں جن لوگوں نے حالیہ جنگ میں فریق بننے کی کوشش […]

وقت نے ثابت کر دیا سیاسی ہتھکنڈوں سے کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کر دیا کہ سیاسی ہتھکنڈوں سے کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا اور ہم بھی کسی کو سیاسی طور پر مائنس کرنے کے حق میں نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا […]

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، صحافی کے سوال پر خاموش رہنے کا اشارہ

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جہاں دونوں بہن بھائی نے صحت اور دیگر امور پر گفتگو کی، نورین نیازی نے بانی کو سپریم کورٹ کے حکم سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی، ملاقات کے بعد نورین نیازی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P