صحافی کے سوال پر ٹرمپ سیخ پا، ذاتی حملے شروع کر دیئے
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کرسٹن ہولمز نے صدر ٹرمپ سے سینیٹر جان اوسوف کے اس بیان پر ردعمل مانگا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ صدر اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے بجائے بال روم بنانے اور اپنے عملے کی رکن نیٹلی ہارپ کے ساتھ سفر کرنے کو ترجیح دیتے […]