سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال میں سخت سکیورٹی میں رکھا جائے اور ان کی منتقلی کو کسی بھی صورت سیاسی معاملہ نہ بنایا جائے، ہسپتال […]