گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے میپ پر خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کردیا
گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے آن لائن نقشوں پر گلف آف میکسیکو خلیج میکسیکو کا نام بدل کر خلیج امریکا رکھ دیا ہے۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر یو ایس جیوگرافک نیمز انفارمیشن سسٹم کی جانب سے نام کی باضابطہ تبدیلی کے بعد سامنے آیا ہے۔ اگرچہ گوگل نے اپنے […]