Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

فروری 15, 2025

بلوچستان میں سی پیک کے ریلوے میگا منصوبہ جات پر کام تیز کرنے کی ہدایت

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان میں سی پیک کے ریلوے کے میگا منصوبہ جات پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ سیدال خان نے کہا کہ معدنیات، کوئلے اور زرعی اجناس کی ترسیل میں بہتری سے کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے عمران حیات نے ملاقات کی۔ سیدال […]

دنیا کا خاتمہ کب ہو گا؟ نیوٹن کی پیشگوئی سامنے آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی۔ سائنسدان آئزک نیوٹن جو حرکت اور کششِ ثقل کے قوانین بنانے کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے 1704ء میں دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی کی تھی۔ سائنسدان نے 1704ء میں لکھے گئے ایک خط میں پیش […]

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 24ویں امدادی کھیپ روانہ

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 24ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے غزہ، لبنان اور شام کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جناح […]

پاکستان مخالف بھارتی نژاد ایس پال کپور ایشیا کیلئے ٹرمپ کے معاون وزیر خارجہ نامزد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں تنقیدی خیالات رکھنے والے بھارتی نژاد اسکالر ایس پال کپور کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر خارجہ نامزد کیا ہے۔ ایس پال کپور کی نامزدگی ایسے اہم موقع پر میڈیا میں لیک ہوئی جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی واشنگٹن کے دورے پر […]

امریکا میں ٹک ٹاک سروس مکمل طور پر بحال

امریکا میں ٹک ٹاک سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی، پلے سٹور اور ایپ سٹور سے صارفین ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گوگل اور ایپل کو ٹک ٹاک بحال کرنے پر جرمانہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی گئی، جس کے بعد کمپنیز نے […]

’بہت پیسہ، بہت نوکرانیاں‘والد نے ایلون مسک کو برا باپ قرار دے دیا، ویڈیو وائرل

ایلون مسک کے والد ایرول مسک نے اپنے ارب پتی بیٹے کو برا باپ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوشوا روبن کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں اپنی گفتگو کے دوران ایرول مسک نے ایلون مسک پر الزام لگایا کہ وہ کبھی بھی اپنے بچوں کے قریب نہیں رہے اور انھیں […]

فواد چوہدری کی بیوی نے چھڑوالیا ، ہم نے اور زیادہ مارنا تھا، شعیب شاہین

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے، مجھے تھپڑ مارا، اس سے زیادہ جواب مل گیا اس کو۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے، بانی نے اس جھگڑے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے فواد چوہدری کا صلح کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے […]

مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری؛ 13 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ

حکومت نے شرحِ مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق 13 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More