پنجگور میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پنجگور میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ بونستان کے علاقے میں پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے،جاں بحق افراد کی شناخت عبد اللہ اور د ل مر اد کے نام سے ہوئی۔

دوسری جانب پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے لیں اور مقامی ہسپتال منتقل کرایا جبکہ ملزموں کی تلاش شروع کردی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.