کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 13 جنوری کو ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران […]