Daily Archives

January 13, 2024

جھوٹ کے بڑے بڑے بت ٹوٹ گئے، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ 2 دنوں میں جھوٹ کے بڑے بڑے بت ٹوٹ گئے۔ اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے الیکشن کمیشن کی درخواست پر تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر ردعمل […]

آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، عوام عمران خان کے نام پر ووٹ دیں گے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف  کے وکلا کا کنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار اب […]

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی، شرح مبادلہ میں اضافے اور پریمیئم کم ہونے کے سبب 15 جنوری سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول تقریباً 9 سے 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب فی […]

کرسٹیانو رونالڈو جونیئر اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کو تیار

فٹ بال کے لیجنڈری اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جونیئر اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کو تیار ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پرتگالی فٹ بالر نے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کے ہمراہ ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں کرسٹیانو رونالڈو کو اپنے ہم نام بیٹے کو فری کک اسٹائل کی […]

’’نہیں جانتا میری پرفارمنس میں کہاں غلطی ہوئی‘‘ محمد حارث کا شکوہ

قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر محمد حارث کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں واپسی پر نگائیں مرکوز ہیں، پی ایس ایل میں پرفارم کرکے پلئینگ الیون میں جلد جگہ بناؤں گا۔ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حارث نے شکوہ کیا کہ میں نہیں جانتا کہ میری پرفارمنس کہاں غلط ہوئی […]

دوسرا ٹی20؛ کیویز کو سینٹنر کے بعد ایک اور دھچکا لگ گیا

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں شامل کیوی کرکٹر کندھے کی انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوش کلارکسن سپر سمیش میں سینٹرل سٹیگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے اور پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شرکت کا موقع گنوابیٹھے۔ کیوی ٹیم مینجمنٹ […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 151 فلسطینی شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 151 فلسطینی شہید اور 248 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں رفح کراسنگ کے قریب گھر پر اسرائیلی حملے میں 12 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ اسرائیلی فوج نے خان یونس میں بھی المنار ایریا کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق […]

ترکیہ نے اسرائیل کیخلاف ثبوت عالمی عدالت انصاف میں جمع کرا دیے

ترکیہ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے کے ثبوت عالمی عدالت انصاف کے سامنے پیش کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف نسل کشی کے ارتکاب کے الزام میں اقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف […]

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ایڈمنٹن میں منفی 42 ڈگری درجہ حرارت ہے جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ منفی 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سخت ترین موسم اور شدید برف باری کی وجہ سے سیکٹروں فلائٹس متاثر ہوچکی ہیں۔ البرٹا ایسوسی ایشن کو صرف […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P