مجھے نہیں معلوم ٹکٹ کس کو جاری کیے گئے ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے ٹکٹوں کی تقسیم سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم ٹکٹ کس کو ملے ہیں، عدالت کی اجازت کے باوجود ٹکٹوں کے بارے میں مجھ سے مشاورت نہیں کی گی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان کے […]