Daily Archives

November 12, 2023

ورلڈ کپ: بھارت نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلورو میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدر لینڈز کو جیت کے لیے411 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے جواب میں نیدر لینڈز کی […]

تحفظات اور شکایات جمہوریت کا حصہ ہیں، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ شکایات اور تحفظات جمہوریت کا حصہ ہیں، آئین میں لکھا ہے ملک منتخب نمائندے چلائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ مذاکرات اور تحفظات جمہوری نظام کا حسن ہیں، الیکشن کمیشن کی موجودہ قیادت انتہائی ذمے دار […]

حماس کو اپنے 50 ہزار ملازمین اور اپنے خرچ کے لیے فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے بعد یہ سوال پیدا ہو گیا ہے کہ کون سے ممالک یا تنظیمیں حماس کے سپانسر ہیں اور اس بڑی اسلامی تنظیم کے لیے پیسہ کہاں سے آتا ہے؟ آخر کس بل بوتے پر اس تنظیم کا تقریبا دو دہائیوں […]

مسلم لیگ ( ن ) ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئی، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ  شفاف الیکشن میں آج تک کبھی مسلم لیگ (ن) کو اقتدار نہیں ملا، ن لیگ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئی، اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائل انشاء الله صوبہ سندھ سے ہوگا۔ بلاول ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن […]

بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

 بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ ڈالے۔ روہت شرما نے بنگلورو میں بھارت اور نیدرلینڈز کے درمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے۔ […]

پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم سخت دباؤ کا شکار

پاکستانی ٹیم کے کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت زیادہ ’مایوس‘ اور اپنی کپتانی بچانے کے لیے دباؤ کا شکار ہیں جب کہ ان کی ٹیم مسلسل دوسرے میگا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ غیر […]

جنوبی افریقا کا غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقا نے بین الااقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نالیدی پاندور نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ خواتین اور بچوں کو بھی وحشیانہ […]

کوئٹہ؛ تندورمالکان کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

تندور مالکان  کی ہڑتال  تیسرے روز بھی جاری ہے جس کی وجہ سےہڑتال کے باعث تندور بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صوبوئی دارالحکومت میں تندور مالکان  کی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مطالبا ت کی منظوری تک  ہڑتال جاری رہے گی، 25 روپے میں 200  گرام کی روٹی نہیں بیچ سکتے۔ […]

نگراں وزیر اعظم کی سعودی ولئ عہد سے ملاقات

ریاض: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ روز سعودی ولئ عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سعودی عرب کے ولئ عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں غزہ پر اسرائیلی جنگ سمیت اہم موضوعات پر بات چیت […]

جنوبی کوریا: روبوٹ نے کمپنی ملازم کو سبزی کا ڈبہ سمجھ کر کچل دیا

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی میں کام کرنا والا روبوٹ ایک شخص کا قاتل بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ روبوٹ کو ہونے والی غلط فہمی کی وجہ سے اس وقت پیش آیا جب قتل ہونے والا 40 سالہ ملازم روبوٹک کمپنی میں ایک روبوٹ کے سینسر کا معائنہ کر رہا تھا۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P