Daily Archives

November 12, 2023

اگر امریکا خود کو سپر طاقت سمجھتا ہے تو احمق ہے : مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال میں ہم صرف ملک کو دیوالیہ پن سے محفوظ کر سکے، قوم سوچے کہ مستقبل کن کے سپرد کرنا ہے ملک بچانے یا پھر برباد کرنے والوں کے؟ مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات کل سے ہوں گے

 پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلیے پالیسی سطح کے مذاکرات کل (پیر)سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی)کے حکام آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے۔ مذاکرات میں ایس آئی ایف سی […]

غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا

غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا۔ ہلال احمر فلسطین کے مطابق الشفا کے بعد غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا۔ ترجمان ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ طبی عملہ بد ترین حالات میں زخمیوں کے […]

خلائی اسٹیشن سے گرنے والا ٹول بیگ زمین کے اطراف گھومنا شروع

ناسا کے خلابازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن کے باہر مرمتی کام کے دوران غلطی سے اپنا ٹول بیگ گرا دیا جسے خلا میں تیرتے ہوئے زمین سے دیکھا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خلا باز جاسمین مگبیلی اور لورل اوہارا ISS کے باہر چھ گھنٹے اور 42 منٹ تک مرمتی کام میں مصروف تھے […]

بلوچستان سے 88 ہزار 385 افراد افغان مہاجرین واپس جاچکے ہیں،حکام بلوچستان حکومت

کوئٹہ(این این آئی) پاک افغان سرحد چمن کے راسے واپس جانے والے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی تعداد 88ہزار سے تجا وز کر گئی ۔انتظامیہ حکام کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان سے پاک افغان چمن کے راستے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی […]

بلوچستان میں 10روز کے دوران 21افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ 10روز کے دوران 21افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق رواں سال متاثرہ افراد کی تعداد 67 ہوگئی ۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں تین نومبر کے بعد سے اب تک 272افراد کے کانگو وائرس کے ٹیسٹ […]

کوئٹہ ، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف منگل کو کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف منگل کو بلوچستان کے 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔(ن )لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ ا ٓئیں گے،میاں محمد نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی رہنماﺅں اور ملکی سیاسی صورتحال پر […]

کوئٹہ میں آٹا 140 روپے کلو فروخت ہونے لگا

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر) کوئٹہ میں مرحلہ وار آٹا کی قیمت14000روپے تک پہنچ گیا اس وقت کوئٹہ شہر میں آٹا کا فی کلو قیمت 116روپے سے بڑھ کر 140روپے بڑھ گیا ، آٹے کی بڑھتی رجحان کے باعث نان بائیوں نے بھی سر اٹھا لیا گزشتہ چار دنوں سے ہڑتال پر ہے کہ حکومت روٹی […]

گھی 65روپے فی کلو مہنگا ، نئی قیمت فی کلو 375روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر) گھی 65روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ، نئی قیمت فی کلو 375روپے تک پہنچ گیا ،قیمت 316سے بڑھ کر 375تک ایک ہفتے میں پہنچ گیا ہے نگران حکومت صرف دو ہفتے اچھے گزریں اس کے بعد اشیاءخور نوش و دیگر چیزوں کی قیمتیںآسمانوں کو چھونے لگے ، حکام بالا نوٹس […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف میں مختلف حادثات و واقعات میں 6 افراد ہلاک

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف میں مختلف حادثات و واقعات میں 6 افراد ہلاک ، خو اتین بچوں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی کے علاقے ملا خیل آباد میں بچوں کی لڑائی کے دوران رشتہ داروں میں تصادم کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P