Daily Archives

December 11, 2023

کشمیری امید نہ چھوڑیں، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاؤ ہے منزل نہیں، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی نے کشمیریوں سے امید نہ چھوڑنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے بھارتی سپریم ورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاو ہے منزل نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مخالفین چاہتے کہ کشمیری امید چھوڑ کے دل برداشتہ ہو کر […]

فلسطین پر قابض اسرائیل کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے؟ عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ فلسطین کی زمین پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے، اس کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جن بچوں اور خواتین کا جنگ سے تعلق نہیں انہیں […]

ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ رک گیا

ڈالر  کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ رک گیا، پیر کو انٹربینک  میں ڈالر کی قدر 2 پیسے اضافے سے  283روپے 89پیسے پر بند ہوئی۔ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباؤ سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی اور سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی آمد 9فیصد گھٹنے جیسے عوامل کے باعث 4 […]

حکومت کرکٹ کی بہتری کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ملاقات کی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتظامی امور سے آگاہ کیا۔ ذکا اشرف نے وزیراعظم کو کرکٹ کی بہتری […]

بلوچستان پولیس خدیجہ شاہ کو لاہور سے گرفتار کرکے کوئٹہ روانہ

پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کا دو روز کا راہداری […]

دہشتگردوں کو واپس پاکستان لانے کے نتیجے میں آج ملک میں پھر حملے ہورہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو جیلوں سے نکال کر افغانستان بھیجنے اور پھر ملک میں آباد کرنے کی وجہ سے آج پاکستان میں پھر دہشت گرد حملے ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ میں قائم کردہ ’دیوار […]

بھارت؛ لڑکی سے دوستی پر لڑکے کی والدہ کو برہنہ کرکے گھمایا گیا

بھارت میں لڑکی سے دوستی کرنے کے پاداش میں اس کے گھر والوں نے لڑکے کی والدہ کو برہنہ کرکے گھمایا اور پھر کھمبے سے باندھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں مشتعل افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے دوران ان کے کپڑے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترامیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیئے، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ  پاکستان کی تباہی کرنے والے کو دوبارہ سیاست میں آنا ہی نہیں چاہیے مگر اس کی نااہلی بھی پانچ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P