Daily Archives

December 11, 2023

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ  کو الیکشن کمشنر سندھ تعینات کیا گیا ہے۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان ہوں گے۔ […]

چین کا آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق، پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی

پاکستان اور چین تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور چین نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق چین نے پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی جس کے تحت پاکستان کو مزید رعایت ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت نے چین […]

اسد شفیق کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے ٹیسٹ فارمیٹ کے سابق بلے باز اسد شفیق نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اسد شفیق کو قومی ٹیم کے سلیکٹر کی پوزیشن دیے جانے کا امکان ہے۔ 37 سالہ اسد شفیق 2010 کی دہائی میں اس وقت کے پاکستانی کپتان مصباح الحق کی ٹیسٹ سائیڈ […]

دہشت گرد غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیں، ان سے مذاکرات نہیں کریں گے، نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک میں دہشت گرد گروپوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیں، جبکہ ریاست ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گی۔ نگراں وزیر اعظم سے وزارت داخلہ میں شہدا کے لواحقین نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں عوامی نیشنل پارٹی (اے […]

رواں مالی سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف بڑھائے جانے کا امکان

رواں مالی سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف بڑھائے جانے کا امکان ہے، 49 ارب روپے کے ٹیکس اضافے کیلئے آرڈیننس لایا جا سکتا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف 869 ارب سے بڑھا کر 918 ارب روپے تک بڑھانے کا امکان ہے، لیوی ٹارگٹ میں 49 ارب […]

امریکی فوج کا ایف-16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا F-16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے مغربی ساحل گنسن میں واقع ایک امریکی ہوائی اڈے سے معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والے ایف-16 طیارے کو ہنگامی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ طیارے کا […]

بھارتی سپریم کورٹ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا دیا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ […]

پاکستان کا ایسا حال آج تک نہیں دیکھا، قوم جاننا چاہتی ہے 2018ء میں کیا ہوا، نواز شریف

 مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018ء میں سب نے ن لیگ کے جیتنے کی پیش گوئی کی تھی، میرے دور میں پاکستان ترقی کررہا تھا سی پیک کی رفتا تیز تھی، قوم جاننا چاہتی ہے کہ الیکشن 2018ء میں کیا ہوا تھا؟ ن لیگ کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ […]

اسرائیل-حماس تنازع: سیزفائر کی قرارداد ویٹو کرنے سے اقوام متحدہ کی ساکھ کمزور ہوئی، انتونیو گوتریس

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے سیز فائر کی قرارداد ویٹو کرنے کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اختیار اور ساکھ بری طرح کمزور ہوئے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قطر میں سربراہان کے اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا […]

شادی سے انکار سے امریکی فضائیہ میں شمولیت تک کا سفر، حمنا ظفر کی دلچسپ کہانی

پاکستان نژاد امریکی لڑکی حمنا ظفر نے اپنی دلچسپ کہانی سنائی جہاں انہوں نے پاکستان میں کزن سے شادی سے انکار کرتے ہوئے گھر سے فرار ہوکر امریکی فضائیہ میں شمولیت اختیار کرکے اپنے خوابوں کو سچ کر دکھایا لیکن بدقسمتی سے وہ اپنے خاندان سے محروم ہوگئیں۔ 23 سالہ حمنا ظفر نے امریکی اخبار […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P