وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا دورِ جدید کا پہلا ملک
جنوبی امریکی ملک وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بننے والا ہے۔ موسمیاتی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ملک میں باقی ماندہ گلیشیئر محض آئس فیلڈ (برف کی چادر نما) کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔ ماہرِ موسمیات میکسیمیلیانو ہیریرا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ […]