دنیا بھر میں ماہ مبارک رمضان کا استقبال
امریکا میں بھی مسلمانوں نے 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھا، نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح ادا کی گئی۔
—فوٹو: رائٹرز
فلسطینیوں نے بھی اسرائیلی بمباری میں پہلا روزہ رکھا، خواتین مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز…