Daily Archives

March 11, 2024

مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع ترمیمی قانون نافذ کر دیا

مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع ترمیمی قانون نافذ کر دیا۔ عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور اقدام کرتے ہوئے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کر دیا۔  اس حوالے سے وزیر اعظم آفس دہلی سے ترجمان  کہا کہ مودی حکومت شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کرنے کا […]

انڈونیشیا : دورانِ پرواز 28 منٹ تک سونے پر2 پائلٹس معطل

انڈونیشیا کے دو پائلٹس پرواز کے دوران 28 منٹ تک سوتے رہے، معاملہ سامنے آنے پر حکام نے پائلٹس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے  کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 25 جنوری کو اس وقت پیش آیا جب انڈونیشیا کی مقامی ایئرلائن ’باٹک ایئر‘ کا طیارہ سولاویسی […]

بھارت، بنگلادیش اور نیپال میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

بھارت سمیت دیگر مشرقی ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے کئی شہروں میں مقامی سطح پر چاند دیکھنے کیلئے کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے، سب سے پہلے لکھنؤ میں رمضان کا چاند نظر آیا جس کے بعد بھارت میں منگل 12 مارچ […]

نوجوان کھلاڑی چار روزہ کرکٹ کو اہمیت دیں: سعود شکیل

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز سعود شکیل نے نوجوان کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹرز چار روز ہ کرکٹ کو اہمیت دیں۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹرز ڈومسٹک ضرور کھیلیں، ڈومیسٹک کرکٹ بہت اہم ہے۔ انہوں […]

رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو بھجوائے گئے اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مرکزی بینک میں دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں پیر سے جمعرات […]

وزیراعظم کی رمضان میں بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیرعظم شہباز شریف نے رمضان میں صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم شعبے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے اس دوران تیل، گیس کی دریافت، ریفائننگ، تقسیم میں نجی، مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ […]

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر […]

رمضان میں صاحب حیثیت افراد مزدوروں، غریبوں کا خصوصی خیال رکھیں: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کیلئے دعا گو ہیں، مقدس ماہ صیام اپنی زندگیوں کو ازسرنو بہتر اندازمیں شروع کرنے کا بہترین موقع ہے، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں صاحب حیثیت افراد […]

بلوچستان کابینہ سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ

بلوچستان کابینہ سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بلوچستان کابینہ تشکیل کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی قائم ہو گئی، ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ دو مرحلوں میں تشکیل دی جائے گی، پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن کے 5، […]

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس پشاور  جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس دیگر شہروں میں ہوا۔ لاہور کی زونل کمیٹی کو چاند […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P