Daily Archives

March 11, 2024

ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ گذشتہ روز کی سطح پر برقرار

عالمی مارکیٹ کے ساتھ ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی، اور قیمت گذشتہ روز کی سطح پر مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2198 ڈالر کی سطح پر قرار رہنے کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں  […]

صدر آصف زرداری آصفہ کو خاتون اول قرار دینے کے مجاز، مراعات فیملی کو بھی ملیں گی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصف بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کیونکہ ماضی میں خاتون اول قرار دی گئی خواتین سابق صدور یا وزرائے اعظم کی اہلیہ رہی ہین۔ خاتون اول اہلیہ کی جگہ بیٹی ہو […]

عمران خان کیخلاف مقدمات غیرآئینی طور پر چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات غیرآئینی طریقے سے چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشنز کی کچھ دستاویزات تھیں جو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران لے کر گئے، سینیٹ انتخابات ہو رہے ہیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P