Daily Archives

January 11, 2024

معین خان، شعیب اختر سندھ پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کی ٹیم میرپورخاص ٹائیگرز نے معین خان اور شعیب اختر کی خدمات حاصل کرلیں۔ ایس پی ایل 25 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگی۔ سندھ پریمیئر لیگ کی ٹیم میرپورخاص ٹائیگرز نے سابق کپتان معین خان کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ فاسٹ بولر شعیب اختر کو ٹیم […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 697 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 697 پوائنٹس اضافے کے بعد 64 ہزار 617 پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 697.72 پوائنٹس یا 1.09 فیصد بڑھ کر 64 ہزار […]

آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان

 آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو ستر کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستانی معیشت کے پہلے اقتصادی جائزے کی منظوری دی جائے گی اور اسٹاف لیول معاہدے […]

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 216300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 171روپے کے اضافے سے 185442 روپے کی سطح […]

کیوبا میں پیٹرول کی قیمت میں 500 فیصد اضافہ

کیوبا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ۔ پیٹرول کی قیمت میں 107 پیسوس مزید اضافہ کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق معاشی بحران میں گھری حکومت نے ملک میں فروری سے پیٹرول کی قیمت 25 پیسوس سے بڑھا کر 132 پیسوس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کو امید ہے کہ […]

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری؛ پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

 رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2024 میں جنوری سے مارچ کے لیے دنیا بھر کے مضبوط […]

طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار

امریکی ریاست میسوری میں ریاضی کی ایک خاتون ٹیچر کو 16 سالہ طالب علم کے ساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس، پلاسکی کاؤنٹی کے لاکی ہائی اسکول میں حساب کا مضمون پڑھاتی ہیں۔ وہ مذکورہ طالب علم کے ساتھ جنسی […]

ایران نے کرمان بم دھماکا کرنے والے کی شناخت ظاہر کردی

ایران کے شہر کرمان میں گزشتہ بدھ کو ہونے والے 2 دھماکوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ ایرانی وزارت انٹیلی جنس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرمان میں 3 جنوری کو ہونے والے حملوں کے سلسلے میں 35 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت […]

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں؛ امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر قطر، سعودیہ اور اسرائیل کے بعد فلسطین پہنچے جہاں  انھوں نے […]

بھارت میں مدارس میں پڑھانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روک دی گئیں

آبادی کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں بھارتی حکومت نے ایک اسکیم کا خاتمہ کرتے ہوئے مدرسے میں ریاضی اور سائنس جیسے مضامین پڑھانے والے اساتذہ کو ادائیگیاں روک دی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتر پردیش میں اس اقدام سے 21ہزار سے زیادہ اساتذہ متاثر ہوئے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P