Daily Archives
January 11, 2024
کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے تین سالہ بچی جاں بحق، 6 زخمی
کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب دھماکے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں گھر کے اندر دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ادارہ اور پولیس موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل […]
آنر کا میجک لائٹ سیریز فون متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی آنر نے اپنی میجک سیریز کا لائٹ فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔ آنر میجک لائٹ 6 کو 8۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، اسے 8 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری میں پیش […]
نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی
نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے۔ شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کے لئے نادرا نے یہ جدید ترین سہولت متعارف کرائی ہے۔خودکار نظام کی بدولت، تصویر اپ لوڈ کرنے، فنگرپرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان ہوچکی ہے۔ قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) […]
سی ای ایس 2024: دنیا کا پہلا شفاف او ایل ای ڈی ٹی وی نمائش کیلیے پیش
مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے اپنا شفاف وائر لیس 4 کے ٹی وی نمائش کے لیے پیش کردیا۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے اپنے سگنیچر او ایل ای ڈی ٹی کو لاس ویگس میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں پیش کیا گیا۔ 77 انچ بڑی اسکرین کی حامل اس او ایل […]
پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز
ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سال 2023 میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، میوزک ویڈیوز، شارٹس، کریئیٹرز، اور ابھرتے ہوئے کریئیٹرز کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔ یوٹیوب کے مطابق دنیا بھر میں یوٹیوب شارٹس کو روزانہ اوسطاَ 70 ارب سے زیادہ بار دیکھا جاتا ہے، پچھلے سال شارٹس پر […]
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پانچ میچ کھیلے جائیں گے، ٹرافی کی رونمائی میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان […]
پاکستان ٹیم کے کپتان کو ذرا سی غلطی پر ’پھڑکا‘ دیا جاتا ہے، سرفراز احمد
سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کوئی آسان کام نہیں، ذرا سی غلطی پر پھڑکا دیا جاتا ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹر کے تحت تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت پھولوں کا سیج نہیں ہے، […]
آسٹریلین اوپن میں نواک جوکوویچ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
ٹینس اسٹار نواک جوکوویچ کی آسٹریلین اوپن کے دوران کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سربیا سے تعلق رکھنے والے نواک جوکوویچ ٹینس کورٹ میں کرکٹ کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ انکے حریف نے انہیں […]
کرکٹ وکٹوریہ کی بابراعظم کو بی بی ایل اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے پیشکش
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو کرکٹ وکٹوریہ نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی بڑی پیشکش کردی۔ کرکٹ وکٹوریہ کے اعلیٰ عہدیداران کی میلبرن میں بابراعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے سابق کپتان کو طویل طرز کے فارمیٹ کیلئے کنٹریکٹ دینے کی خواہش کا اظہار […]