Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

معین خان، شعیب اختر سندھ پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کی ٹیم میرپورخاص ٹائیگرز نے معین خان اور شعیب اختر کی خدمات حاصل کرلیں۔ ایس پی ایل 25 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگی۔

سندھ پریمیئر لیگ کی ٹیم میرپورخاص ٹائیگرز نے سابق کپتان معین خان کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ فاسٹ بولر شعیب اختر کو ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر نامزد کیا گیا ہے۔

سندھ پریمیئر لیگ 25 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کا فائنل 5 فروری کو کھیلا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More