کانگو میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 300 تک جا پہنچیں
دریائے کانگو 60 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ابل پڑا اور سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا جس نے ہر طرف تباہی مچادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو میں ہونے والی ہلاکتوں کی بنیادی وجہ ناقص شہری منصوبہ بندی، کمزور انفراسٹرکچر ہے جس نے اس سیلاب کو […]