اوستہ محمد : وفاقی حکومت کے فیصلے تحت لاک ڈاﺅن کرنے پر اوستہ محمد میں بھی عمل درآمد کرونا شروع ہوگیا تحصیلدار علی گوہر مگسی کی زیر نگرانی پولیس کے ہمراہ شہر میں دکانیں ہوٹلیں و دیگر کاروبار کو آٹھ بجے بند کرونے کا عمل تیز کر دیا شام کو پولیس کے ہمراہ تمام دکانوں اور ہوٹلوں کو بند کراتے اور انہیں ہدایتیں دی۔اس حوالے سے میڈیا کو دکانداروں ہوٹل واکوں نے شکایت کی ایک تومہنگائی نے کمر توڑ ڈالی کوئی دکان آتا بھی نہیں دوسری جانب لاک ڈاون کا حکم آیا۔بجلی بچانے کی بات ہے تو آپ بجائے لاک ڈاون کے گریڈ سے ہی بجلی بند کر دیں ہمیں کیوں بے روز گار کیا جا رہا ہے اور ہوٹل میں دودھ جو لیتے وہ خراب ہو جاتا ہے جو سالن تیار ہوتا ہے وہ دوسرے روز باسی ہو جاتا ہےانہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بجلی ہے کہاں وہ بجلی ہی بلوچستان کو لاک ڈاون سے اشتنہا کیا جائے تو بہتر ہے پہلے بلوچستان میں بے روز گاری ہے پھر لاک ڈاون سمجھ سے بالا تر ہے۔
Trending
- ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
- پیرس میں پی ایس جی کی چیمپئنز فٹبال لیگ میں جیت پر ہنگامہ، پولیس سے جھڑپیں، 400
- بھارتی عدالت کا جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
- سہیل آفریدی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز
- اسرائیلی فورسز کے غزہ بھر میں وحشیانہ حملے، 6 افراد شہید
- وفاقی بجٹ کا حجم ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ رہے گا
- نوجوان نسل کو تمباکو کے خطرات سے بچانا قومی ذمہ داری ہے: صدر آصف زرداری
- بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہوگی: ایرانی فوج کی وارننگ
- معاہدے کے بہت قریب، ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر یقین دہانی کرا دی: ٹرمپ
- Daily Mashriq 31-05-2026
You might also like