Trending
- اداکارہ مومنہ اقبال نے خاموشی سے نکاح کرلیا
- چینی کمپنیوں کو کاروبار کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرے گا: وزیر اعظم
- صدر اور وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات نماز عید کہاں ادا کریں گی؟
- نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے
- Daily Mashriq 26-05-2026
- عیداالاضحی کے موقع پر کوئٹہ شہرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی:کیسکو
- کوئٹہ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 5 افراد قتل
- کوئٹہ پھاٹک دھماکا : نقصانات کے سروے کیلئے کمیٹی قائم
- پاکستان موبائل سروسز پر سب سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے والے ممالک میں شامل، عالمی ادارے کی کمی کی سفارش
- سجل علی کے جنوبی کوریا میں بھی چرچے، مداحوں نے مختلف نام دیدیے
Daily Archives
اپریل 9, 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت عالمی امن کے قیام میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے : رابعہ بلوچ
کوئٹہ (پ ر)صوبائی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رابعہ بلوچ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دانشمندانہ قیادت اور مسلسل سفارتی کوششوں کے باعث نہ صرف خطے میں کشیدگی میں واضح کمی آئی ہے بلکہ ایران اور امریکا کے درمیان پائے جانے والے تناؤ کو کم کرنے میں بھی پاکستان نے ذمہ […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے
گوادر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے وزیر اعلیٰ گوادر میں جاری نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے صوبائی وزراءبھی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ گوادر پہنچے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یوتھ سمٹ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا […]
ضلعی ناظم صحت خضدار سنگین الزامات کی بنیاد پر معطل
خضدار(آن لائن ) کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ کے دستخط سے جاری ایک مراسلہ کے مطابق متعدد علاقوں سے موصول عوامی شکایات کے پیش نظر ضلعی ناظم صحت خضدار ڈاکٹر محمد نسیم لانگو کو پیشہ ورانہ فرائض میں عدم دلچسپی،غفلت مالی بد عنوانی اور ضلع میں قائم مختلف طبی مراکز میں ڈاکٹروں کی […]
وفاقی حکومت کے فیصلے تحت لاک ڈاﺅن کرنے پر اوستہ محمد میں بھی عمل درآمد شروع
اوستہ محمد : وفاقی حکومت کے فیصلے تحت لاک ڈاﺅن کرنے پر اوستہ محمد میں بھی عمل درآمد کرونا شروع ہوگیا تحصیلدار علی گوہر مگسی کی زیر نگرانی پولیس کے ہمراہ شہر میں دکانیں ہوٹلیں و دیگر کاروبار کو آٹھ بجے بند کرونے کا عمل تیز کر دیا شام کو پولیس کے ہمراہ تمام دکانوں […]
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں پاکستان کا مو¿ثر کردار قابل تحسین ہے، انجینئر زمرک خان اچکزئی
میزئی اڈہ (نامہ نگار):عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ادا کیا گیا مثبت، متوازن اور مو¿ثر سفارتی کردار انتہائی قابل تحسین ہے، جس پر پوری قوم فخر محسوس […]
بلوچستان حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی ‘ میر سرفراز بگٹی
جیکب آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ایک حساس خطہ ہے جہاں حالات میں اتار چڑھاو¿ آتے رہتے ہیں تاہم صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ دہشت […]
بھاگ،ندی ناڑی میں آنے والے سیلابی ریلے میں ڈوب کر معصوم بچہ جاں بحق
بھاگ(یو این اے)بھاگ کے علاقے یونین کونسل جلال خان سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے، جہاں ندی ناڑی سے آنے والے سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گاں ریحانزئی کا رہائشی معصوم بچہ صفیام ولد صابر حسین سیلابی ریلے کی زد میں آ […]
ضلع کچھی میں سیلاب کی تباہ کاریاں، زمینی رابطہ منقطع
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ نے ایک بیان میں ضلع کچھی میں حالیہ بارشوں، ژالہ باری اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفت نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے […]
خضدار،میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں 15 اپریل سے آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
خضدار (یو این اے )خضدار کے تاریخی بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں 15 اپریل سے آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جسے علاقے میں کھیلوں کی بحالی اور نوجوانوں کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ طویل عرصے بعد منعقد ہونے والا […]