گوادر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے وزیر اعلیٰ گوادر میں جاری نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے صوبائی وزراءبھی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ گوادر پہنچے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یوتھ سمٹ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب پاکستان ٹیلی ویڑن سے براہ راست نشر کیا جائے گا
You might also like