Daily Archives

July 6, 2026

ڈھاڈر کے قریب کمبڑی براہم باران کے علاقے میں گزشتہ شب نامعلوم افراد نے بجلی کی مین ہائی ٹرانسمیشن لائن کے دو کھمبوں کو مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا

بولان، ڈھاڈر(رپورٹ محمد عارف بنگلزئی)ڈھاڈر کے قریب کمبڑی براہم باران کے علاقے میں گزشتہ شب نامعلوم افراد نے بجلی کی مین ہائی ٹرانسمیشن لائن کے دو کھمبوں کو مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں ڈھاڈر شہر مکمل طور پر بجلی سے محروم ہو کر اندھیرے میں ڈوب […]

کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور معاون برائے وزیر اعلی بلوچستان شاہد رند کی پریس کانفرنس 

کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور معاون برائے وزیر اعلی بلوچستان شاہد رند کی پریس کانفرنس   کوئٹہ: گزشتہ رات دہشتگردوں نے ہنہ اوڑک کے محب وطن لوگوں پر حملہ کیا ،وزیرداخلہ بلوچستان   کوئٹہ: علاقہ مکینوں نے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور دہشتگردوں کو بھاگنے پر مجبور کیا،میر ضیاء اللہ لانگو   […]

مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے، آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس کا عزم

مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے، آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس کا عزم   پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ، اسپیکر بلوچستان […]

سابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز، سیکیورٹی سخت

تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں دارالحکومت تہران میں ایک تاریخی اور جذباتی جنازہ جلوس کا آغاز ہو چکا ہے جس میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کر رہے ہیں۔   قومی پرچم میں لپٹا ہوا تابوت ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے تہران […]

سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی ) سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔   گندم کی بوری میں 3 ماہ کے دوران 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔   آٹا چکی مالکان کے مطابق مارچ اور اپریل میں 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت 7 ہزار 800 روپے […]

گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر قسم کی دہشتگردی و تخریب

*گورنر جعفرخان مندوخیل کی ہنہ اوڑک میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر قسم کی دہشتگردی و تخریب کاری کے مکمل خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں*   کوئٹہ 6 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گزشتہ رات ہنہ اورک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ […]

کوئٹہ:سینٹر منظور کاکڑ ہنہ اوڑک پہنچ گئے،مقامی افراد سے خطاب

کوئٹہ:سینٹر منظور کاکڑ ہنہ اوڑک پہنچ گئے،مقامی افراد سے خطاب   کوئٹہ:میں خون کے آخری قطرے تک قبائل کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا،سینٹر منظور کاکڑ   کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں،سینٹر منظور کاکڑ   کوئٹہ:تسلی رکھیں بد امنی کے خلاف جلد لائحہ عمل بنایا جائےگا،سینٹر منظور کاکڑ   کوئٹہ:حوصلے،بہادری […]

کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کشیدگی کے خلاف مقامی رہائشیوں کا احتجاج، کوئٹہ بی اے مال کے سامنے روڈ

🟠 کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کشیدگی کے خلاف مقامی رہائشیوں کا احتجاج، کوئٹہ بی اے مال کے سامنے روڈ بلاک — 🔶 کوئٹہ کے علاقے ہنہ وڑک کے مقامی رہائشیوں نے علاقے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف بی اے مال کے سامنے روڈ احتجاجاً بند کر دیا ہے، جس کے باعث […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P