کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور معاون برائے وزیر اعلی بلوچستان شاہد رند کی پریس کانفرنس 

کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو اور معاون برائے وزیر اعلی بلوچستان شاہد رند کی پریس کانفرنس

 

کوئٹہ: گزشتہ رات دہشتگردوں نے ہنہ اوڑک کے محب وطن لوگوں پر حملہ کیا ،وزیرداخلہ بلوچستان

 

کوئٹہ: علاقہ مکینوں نے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور دہشتگردوں کو بھاگنے پر مجبور کیا،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان کی ہدایت پر سیکورٹی فورسز کا دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری ہے،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: آپریشن کے دوران 2 اے ٹی ایف اہلکار زخمی جبکہ 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں سیٹائزیشن آپریشن کیا جائے گا ،معاون وزیر اعلی بلوچستان

 

کوئٹہ: جب تک علاقے کو کلیئر نہیں کیا جاتا آپریشن جاری رہے گا،شاہد رند

 

کوئٹہ:واٹس ایپ گروپس میں غیر مصدقہ خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،شاہد رند

 

کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان نے کمیٹی قائم کی ہے،شاہد رند

 

کوئٹہ: کمیٹی کی سربراہی وزیر داخلہ بلوچستان کریں گے،شاہد رند

کوئٹہ: کمیٹی کے ممبران مظاہرین سے مذاکرات بھی کریں گے،شاہد رند

 

کوئٹہ: عوام کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کا کام ہے،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ:ہنہ اوڑک میں چیک پوسٹ قائم کردی گئی ہے،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: دہشتگرد چاہتے ہیں کہ عوام ہنہ اوڑک چھوڑ جائیں،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: مظاہرین ہمارے اپنے ہیں انکے جذبات کا احترم کرتے ہیں،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: دہشتگرد 7 لوگوں کو اغواء کرکے لے گئے ہیں،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز فل الیکشن میں ہیں،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ:سینیٹر منظور کاکڑ نے اپنے ذاتی خیالات کا اظہار کیا ہوگا،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ:کل رات میں نے ہنہ اوڑک کا دورہ کیا،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: دہشتگردوں کو بھارت سپورٹ کررہا ہے،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: افغانستان دہشتگردوں کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کے لئے دیتا ہیں،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: بلوچستان میں مخلوط حکومت ہے،میر ضیاء اللہ لانگو

 

کوئٹہ: مسلم لیگ ن کا اپنا مسئلہ ہے وہ جسے چاہیں وزارت دیں،میر ضیاء اللہ لانگو

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P