قومی جذبے کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کا وقت ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (آئی این پی ) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے سندھی کلچر ڈے کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں اپنے پر امن بقائے باہمی کو فروغ دینے کیلئے تمام قومیتوں کے اہم دنوں کو قومی سطح پر باضابطہ منانے کی ضرورت ہے تاکہ قومی جذبے […]