سرکاری شعبوں میں محدود ملازمتیں ہیں ہر نوجوان کو سرکاری ملازمت فراہم نہیں کی جاسکتی‘وزیرعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(خ ن) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے جمعہ کو یہاں اورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے چئیرمین اسد کیانی کی سربراہی میں ملاقات کی اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں ایسوسی ایشن کی کارکردگی و اقدامات سے متعلق آگاہی دی اس موقع پر نگران صوبائی وزیر خزانہ […]