بنگلادیش نیشنل پارٹی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
بنگلا دیش کی سب سے بڑی حزبِ اختلاف جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے ترجمان نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت انتخابات کا بائیکاٹ کر رہی ہے۔ ترجمان بی این پی […]