انرجی مسائل کسی حکومت کو گرا اور اٹھا سکتے ہیں، پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ انرجی کے مسائل کسی حکومت کو گرا بھی سکتےہیں اور اٹھا بھی سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں انرجی سیمینار سے خطاب میں پلوشہ خان نے کہا کہ میں نے سینیٹ میں انوائرمنٹ سے متعلق بہت بل جمع کرائے ہیں۔ […]