کوئٹہ (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنٹرل پارلیمانی بورڈ کے چیرمین سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمال شاہ کاکڑ اور راحیلہ خان درانی کو خصوصی طور پارلیمانی بورڈ میں شرکت کی دعوت دی ہیں ہم مسلم لیگ (ن) بلوچستان کی جانب سے جمال شاہ کاکڑ اور راحیلہ خان درانی کو پارلیمانی بورڈ کا حصّہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
You might also like