Trending
- بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں ہرا کر نئی تاریخ رقم کردی
- سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کابشریٰ بی بی سے فیملی،ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار
- اسلام آباد ہائیکورٹ ایمان مزاری کی سزا مع
- مشکل حالات میں ہر آزمائش کا ڈٹ کر سامنا کیا، مریم نواز
- امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ
- ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
- امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
- برطانیہ: بلدیاتی شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
- نوشہرہ: باڑ لگانے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
- عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
میٹا کا فیس بک صارفین کے تحفظ کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا فیس بک اور میسنجر کی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی نئی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اس بات کی یقین دہانی کرانے کا ایک عملی مظاہرہ ہے کہ کمپنی صارفین کی پرائیویسی کے معاملات […]
مہنگائی کے دور میں انفینکس کی ہاٹ سیریز کے سستے فون متعارف
اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی انفینکس نے مہنگائی کے دور میں رواں سال کے سستے ترین فون متعارف کرا دیے، جنہیں فیچرز اور کیمروں کے حوالے سے معیاری قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے انفینکس ہاٹ 40، ہاٹ 40 پرو اور ہاٹ 40 آئی کو مختلف رنگوں اور ماڈیولز میں پیش کیا […]
تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا
فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر کسی عنوان کو ٹیگ کرنے کی صلاحیت عالمی سطح پر متعارف کرائی […]
واٹس ایپ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف
واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجاتی ہے۔ مگر اب کمپنی کی جانب سے آڈیو میسجز […]
مصنوعی ذہانت کے عالمی مقابلے میں سعودی عرب کے طلبہ کی 11 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن
سعودی عرب کے طلبہ نے مصنوی ذہانت کے عالمی مقابلے میں 11تمغے حاصل کر کے دنیا بھر میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ سعودی اخبار اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپیٹیشن فار یوتھ (ڈبلیو اے آئی سی وائی)میں امریکا، بھارت، یونان، کینیڈ اور سنگاپور سمیت چالیس ممالک کے 18 […]
شمسی توانائی سے رات میں بجلی بنانے کی کوشش میں بڑی کامیابی
سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے شمسی پاور اسٹیشن سے دگنی مقدار میں توانائی حاصل کی جاسکے گی۔ جرنل انرجی رپورٹس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سولر ٹاور پاور پلانٹ نامی ایک نظام کا خیال پیش کیا گیا ہے جو چمنی نما ٹاور پر […]
’جیمنائی انسانی ماہرین کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے‘، گوگل کا نیا اے آئی ماڈل متعارف
معروف انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا نیا ماڈل ’جیمنائی‘ متعارف کیا ہے جو صارفین کے مشکل سے مشکل سوالات کے سوچ سمجھ کر احتیاط سے جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جیمنائی کو ریاضی اور علمِ عامہ سمیت 57 مضامین اور شعبوں میں پائے جانے والے مسائل حل کرنے اور […]
نوٹیفکیشنز کے ذریعے گوگل اور ایپل کی جانب سے جاسوسی کیے جانے کا انکشاف
معروف انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیز گوگل اور ایپل کی جانب سے موبائل نوٹی فکیشنز کے ذریعے دنیا بھر کے صارفین کی جاسوسی کیے جانے اور پھر صارفین کے ڈیٹا کو بعض حکومتوں کو دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تقریباً تمام ممالک کے موبائل صارفین تازہ ترین حالات سے باخبر رہنے کے لیے موبائل میں […]
انسٹاگرام، فیس بک کے مابین استعمال ہونے والا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مابین براہ راست پیغام رسانی کے فیچر کو ختم کرنے جارہی ہے۔ میٹا کی جانب سے جاری کردہ ایک اپ ڈیٹ کے مطابق انسٹاگرام اور فیس بک کے مابین کی جانے والی ’کراس-ایپ‘ چیٹ کو رواں ماہ دسمبر کے وسط سے صارفین استعمال نہیں کر […]
آئی فون کے ٹکر کا ون پلس 12 متعارف
اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ون پلس نے اپنا آئی فون اور سام سنگ کے ٹکر کا ’ون پلس 12‘ متعارف کرادیا۔ جس طرح پہلے سے ہی چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں کہ کمپنی ’ون پلس 12‘ میں طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرے دے گی، اسی طرح کمپنی نے صارفین کی توقعات […]