تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا

فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔

انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر کسی عنوان کو ٹیگ کرنے کی صلاحیت عالمی سطح پر متعارف کرائی جا رہی ہے۔ لہٰذا اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی پوسٹ کی درجہ بندی کرسکتے ہیں تاکہ دیگر صارفین ان پوسٹس کو باآسانی ڈھونڈ سکیں اور گفتگو کا حصہ بن سکیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P