Daily Archives

December 9, 2023

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کردیا۔ اس حوالے سے سی اے اے کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ پر آنے والی نان شیڈول فلائٹس کو 24 گھنٹے قبل آگاہی دینا ہوگی۔ اتھارٹی کے مطابق حکومت بلوچستان کی وی آئی پی فلائٹس کو نائٹ لینڈنگ کی خصوصی اجازت ہوگی۔ گوادر […]

پتہ لگنا چاہیے 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پتہ لگنا چاہیے کہ 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ کچھ ایسے عناصر آئے جنہوں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔ لاہور میں ن لیگ کے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے […]

نگران وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی تھریٹ سے متعلق بیان تشویشناک ہے ،مولانا واسع

کوئٹہ (آن لائن) جمعیت علمااسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہاں کہ نگران وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی تھریٹ سے متعلق بیان تشویشناک ہے حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے حکومت بتائے کہ سربراہ جے یو آئی کے تحفظ کے لئے کیا اقدامات کئے […]

جامعہ بلوچستان میں لیپ ٹاپس کی تقسیم میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع

کوئٹہ (آن لائن) جامعہ بلوچستان میں وزیر اعظم لیپ ٹاپس کی تقسیم میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کردی گئی ، جس کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان میں لیپ ٹاپس کی تقسیم لیپ ٹاپ کی چوری ، فہرست سے طلبہ کا نام نکالنے کی […]

نواب محمد اسلم رئیسانی وزیراعلیٰ بنے تو جعلی بدامنی مسلط کی گئی ،نوابزادہ لشکری رئیسانی

آج ہمارے ملک پاکستان میں بھی حکمران پاکستانی رہے ہیں پر ڈیڑھ سوارب روپے کیوں قرض دار ہے کوئٹہ(یو این اے )نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا کہ اگر شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہوئے جو بھی آئندہ کا وزیر اعلی ہوگا نئے وزیر اعلی سے بلوچستان کے عوام کے مسائل حل کرنے کی توقع […]

پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا دوستوں سے مشاورت کے بعدفیصلہ ہوگا ،ضیاءاللہ لانگو

قلات(نمائندہ مشرق) پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا دوستوں سے مشاورت کے بعدفیصلہ ہوگا بلوچستان عوامی پارٹی ایک خدمت کانام ہیں ان سے کوئی انکاری نہیں یہ جہموریت ہے پارٹییوں میں شامل اور استعفیٰ یہ سیاست کاحصہ ہیں بلوچستان عوامی پارٹی کے نمائندوں نے عوام کی بےلوث خدمت کی ہیں. ان خیالات کااظہار […]

زبیدہ جلال کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق نیب کے سامنے نیا انکشاف

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل تحقیقات کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے متعلق نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے زبیدہ جلال کے بیان کو اپنی تفتیشی رپورٹ کا حصہ بنا لیا، جس میں […]

میٹا کا فیس بک صارفین کے تحفظ کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا فیس بک اور میسنجر کی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی نئی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اس بات کی یقین دہانی کرانے کا ایک عملی مظاہرہ ہے کہ کمپنی صارفین کی پرائیویسی کے معاملات […]

مہنگائی کے دور میں انفینکس کی ہاٹ سیریز کے سستے فون متعارف

اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی انفینکس نے مہنگائی کے دور میں رواں سال کے سستے ترین فون متعارف کرا دیے، جنہیں فیچرز اور کیمروں کے حوالے سے معیاری قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے انفینکس ہاٹ 40، ہاٹ 40 پرو اور ہاٹ 40 آئی کو مختلف رنگوں اور ماڈیولز میں پیش کیا […]

تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا

فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر کسی عنوان کو ٹیگ کرنے کی صلاحیت عالمی سطح پر متعارف کرائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P