عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے 2024ء ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]