Trending
- گورنر پنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026 کی توثیق کر دی
- کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات
- بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں ہرا کر نئی تاریخ رقم کردی
- سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کابشریٰ بی بی سے فیملی،ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار
- اسلام آباد ہائیکورٹ ایمان مزاری کی سزا مع
- مشکل حالات میں ہر آزمائش کا ڈٹ کر سامنا کیا، مریم نواز
- امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ
- ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
- امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
- برطانیہ: بلدیاتی شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
اسپاٹی فائے کا 1500 ملازمین نکالنے کا اعلان، 5 ماہ تک تنخواہ اور مراعات لیتے رہیں گے
میوزک اسٹریمنگ ملٹی نیشنل کمپنی ’اسپاٹی فائے‘ نے دنیا بھر سے اپنے 1500 ملازمین کو فوری طور پر ملازمت سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ملازمت سے نکالے جانے والے افراد 5 ماہ تک ’سرونس پے‘ کے تحت تنخواہ، ہیلتھ انشورنس اور اپنی رہ جانے والی تمام چھٹیوں […]
فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں کے جنسی استحصال کا مواد موجود ہونے کا انکشاف
ایک تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک سمیت انسٹاگرام پر اب بھی بچوں کے جنسی استحصال، ان پر جنسی تشدد اور تضحیک کے مواد کی نہ صرف حوصلہ افزائی جا رہی ہے بلکہ بڑے پیمانے پر اسے وہاں شیئر بھی کیا جا رہا ہے۔ کینیڈین سینٹر فار چلڈرن پروٹیکشن کی جانب سے […]
سائنس دانوں نے انسانی خلیے سے ننھے روبوٹ تیار کرلیے
امریکی ماہرین نے طویل تحقیق اور محنت کے بعد انسان کی سانس کی نالیوں سے حاصل کیے گئے خلیوں سے انتہائی چھوٹے زندہ روبوٹ تیار کرلیے جو دو ماہ تک بھی زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی ماہرین کی ٹیم نے انسان کی سانس کی نالی سے ’اسٹیم سیلز‘ یعنی خلیے حاصل کیے، جنہیں […]
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان دہ قرار
گلاسگو: ایک تحقیق کے مطابق سوشل میڈیا کا مسلسل استعمال بچوں اور نوجوانوں کو شراب نوشی، منشیات، سیگریٹ اور جوئے جیسے نقصان دہ رویوں کی جانب راغب کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی آف گلاسگو، یونیورسٹی آف اسٹریتھکلائڈ اور پبلک ہیلتھ اسکاٹ لینڈ کے ماہرین نے 10 سے 19 سال کے […]
ڈائنوسارز کی پسندیدہ خوراک معدومیت سے کیسے بچ گئی؟
کھجوروں کے پیڑ کی طرح دِکھنے والے پودے جنہیں نخلی اور انگریزی میں cycads کہا جاتا ہے، نے 252 ملین سال پہلے کے Mesozoic دور کے دوران ڈائنوسار اور دیگر قدیم جانداروں کی پسندیدہ خوراک کے طور پر کام کیا کیونکہ اس وقت وہ جنگلات میں بکثرت پائے جاتے تھے۔ لیکن ڈایناسور کی طرح زیادہ […]
فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے
کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کی مالک کمپنی “میٹا” نے کہا ہے کہ فیس بک کے ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیے گئے ہیں جو امریکی افراد کے اکاؤنٹس نہیں تھے لیکن تاثر یہ […]
فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے کہا ہے کہ اس نے ہزاروں ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے جو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ وہ امریکی افراد کے اکاؤنٹس ہیں۔ فیس بک انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے چین کے مختلف […]
پائیدار توانائی سے بٹ کوائن کی مائننگ، کروڑوں ڈالر کی آمدن ممکن
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل ہونے والی اضافی بجلی کی مدد سے بٹ کوائن مائن کرتے ہوئے کروڑوں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں۔ امریکا کی کورنیل یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق اس طرح کے مائننگ آپریشنز کا لگایا جانا کرپٹو کرنسی کے ماحولیات پر […]
موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع
موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔ اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی میں منعقد ہونے والی کوپ 28 کلائمیٹ سمٹ کے دوران عالمی […]
مہینوں سے سردرد میں مبتلا شہری کی کھوپڑی سے کیا نکلا، ڈاکٹر حیران
ایک ویتنامی شخص جو چند مہینوں سے شدید سر درد میں مبتلا تھا، اس کی کھوپڑی سے چین کے روایتی لکڑی کے چمچے chopsticks برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کے صوبے کوانگ بِن کا رہائشی ایک شہری کو 5 ماہ سے سر میں درد تھا اور حتیٰ کہ بینائی سے محروم ہوچکا […]