انسٹاگرام، فیس بک کے مابین استعمال ہونے والا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

 ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مابین براہ راست پیغام رسانی کے فیچر کو ختم کرنے جارہی ہے۔

میٹا کی جانب سے جاری کردہ ایک اپ ڈیٹ کے مطابق انسٹاگرام اور فیس بک کے مابین کی جانے والی ’کراس-ایپ‘ چیٹ کو رواں ماہ دسمبر کے وسط سے صارفین استعمال نہیں کر سکیں گے۔

خوش قسمتی سے دونوں ایپس کے درمیان کی گئی پُرانی گفتگو صارفین کو دستیاب ہوں گی لیکن وہ کسی کو جواب یا نئی گفتگو کی شروعات نہیں کر سکیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P