Trending
- Daily Mashriq 13-05-2026
- آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
- امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
- آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور واضح ثبوت؟ اکشر پٹیل کی مشکوک حرکت زیر بحث
- کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک
- بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
- یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا: ٹرمپ
- تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم
- افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا، ضیاء لنجار
- پنکی پنجاب میں بھی منشیات فراہم کرتی تھی، ڈرگ ڈیلر سے متعلق اہم انکشافات
Browsing Category
کھیل
کھیل
بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی ’انعام‘ مانگ لیا
بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی ’انعام‘ مانگ لیا۔ بورڈ نے موجودہ ٹی 20 چیمپئن سائیڈ کو 125 کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز نے شکوہ کیا کہ بورڈ نے ہمیں فنڈز کی کمیابی کے سبب بہت کم رقم دی تھی۔ پلیئرز کا […]
کرکٹ کی بہتری کیلیے چیئرمین پی سی بی کی سابق کرکٹرز کے ساتھ اہم بیٹھک
پاکستان کرکٹ کا ڈھانچہ ٹھیک کرنے حوالے سے لاہور میں کرکٹرز درمیان ملاقات ہوئی۔ مال روڈ پر واقع ہوٹل میں ہونے والے اس مشاورتی بیٹھک کی صدارت پی سی بی کے سربراہ محسن رضا نقوی نے کی۔ اجلاس میں 15سے زیادہ سابق ٹیسٹ ،انٹرنیشنل کرکٹرز نے قومی کرکٹ میں بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ […]
روس کے یوکرین پر دن دیہاڑے میزائل اور ڈرونز حملے، 29 شہری ہلاک
روس نے یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں تابڑ توڑ میزائل حملے کیے ہیں جس میں 29 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر حملوں کو تیز کردیا ہے اور اب اندھیری رات کے بجائے دن کی چکا چوند روشنی میں حملے کر رہا ہے۔ […]
سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر
سابق سٹار سری لنکن بلے باز سنتھ جے سوریا کو سری لنکن کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق جے سوریا 27 جولائی سے بھارتی ٹیم کے دورہ سری لنکا سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سنتھ جے سوریا اگست میں سری لنکا کے دورہ انگلینڈ کے دوران بھی عبوری […]
چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟
آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا جبکہ 24تاریخ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گی۔ سب سے اہم مقابلہ پاکستان اور بھارت کے […]
شاداب خان کو ایل پی ایل کی کارکردگی سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ سے متعلق اپنی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی، اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد ان دنوں […]
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری! چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہونگے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اچھی خبریں ہیں، ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں […]
ٹورڈی ریس : انگلینڈ کے سائیکلسٹ مارک کیوینڈش نے پانچواں مرحلہ جیت لیا
انگلینڈ کے سائیکلسٹ مارک کیوینڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ سپین سے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے 111 ویں ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس […]
ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو 0-3 سےشکست دے دی
پاکستان نے ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اوراویس منیر پر مشتمل پاکستان ٹیم نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو آسان مقابلے میں ناکامی سے دوچار […]
آفریدی، مصباح اور یونس کو دیکھ کر شائقین بابر، رضوان، شاہین کو بھول گئے
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تو شائقین بابر، رضوان اور شاہین کو بھول گئے۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا لیجنڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں […]