Trending
- Daily Mashriq 12-05-2026
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
Browsing Category
کھیل
کھیل
ویڈیو: حیدر علی نے 4 گیندوں پر لگاتار چھکے لگا کر فتح حلق سے چھین لی
بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچ میں پاکستانی بلے باز حیدر علی نے چار گیندوں پر لگاتار چھکے مار کر اپنی ٹیم کی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ پاکستان بلے باز حیدر علی چٹاگرام کنگز کی نمائندگی کررہے ہیں جن کی ٹیم مشکلات میں تھی تو بلے باز نے فاسٹ بولر کو لگاتا چار چھکے […]
وریندر سہواگ اور اہلیہ کے درمیان علیحدگی
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وریندر سہواگ اور آرتی کی شادی 2004ء میں ہوئی تھی اور ان کے 2 بیٹے ہیں جو کہ 2007ء اور 2010ء میں پیدا ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فیملی کے قریبی […]
آئی سی سی ’مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر‘ کا اعلان، 3 پاکستانی کھلاڑی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا، ون ڈے ٹیم میں 3 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیم آف دی ایئر کی فہرست میں پاکستان کے صائم ایوب، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف جگہ بنانے […]
پاکستان ویمنز ٹیم انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی
ملائیشیا میں کھیلے جا رہے انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم شرمناک کارکردگی کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔ گروپ بی میں شامل پاکستان ویمنز ٹیم آخری میچ میں آئرلینڈ کے خلاف شکست کے بعد گرین شرٹس سے ہارنے کے بعد انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ سے […]
قازقستان کیخلاف ڈیوس ٹائی کیلئے قومی ٹینس ٹیم کا اعلان
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے قازقستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا، ڈیوس کپ ٹائی یکم فروری سے شروع ہوگی۔ قازقستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے پاکستان ٹیم کے ٹرائلز اسلام آباد میں ہوئے جس میں 8 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ٹرائلز سے تین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا جن […]
سکردو میں سرمائی میلا سج گیا، آئس ہاکی مقابلہ میں کھرمنگ کی ٹیم کو شکست
سکردو میں دو روزہ سرمائی میلا سج گیا، سکردو اور کھرمنگ کی ٹیموں میں زبردست آئس ہاکی مقابلہ ہوا۔ میلے میں ثقافتی نمونوں اور علاقائی سرمائی لباس کی نمائش کے ساتھ ساتھ علاقائی پکوانوں کے سٹالز لگائے گئے۔ سکردو اور کھرمنگ کی ٹیموں میں آئس ہاکی کا مقابلہ بھی ہوا جو سکردو کی ٹیم نے […]
سبی میں نوجوان دلچسپ شرط لگا کر لاکھ روپے جیت گیا
بلوچستان کے ضلع سبی میں نوجوان دلچسپ شرط لگا کر لاکھ روپے جیت گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نے سبی بازار سے تلی گاوٴں تک 50 کلو چینی کا تھیلا کندھے پر رکھ کر 27 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کیا۔ شرط جیتنے والے نوجوان نے 27 کلومیٹر کا پیدل سفر ساڑھے پانچ گھنٹے […]
ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی
دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف دیا، مہمان ٹیم صرف 123 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، پاکستانی سپنر ساجد خان نے میچ میں مجموعی طور پر 9 […]
جسپریت بمرا آئی سی سی مینز پلیئر آف دا منتھ قرار
آسٹریلیا کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کے دوران عمدہ کارکردگی دکھانے والے جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار دے دیے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نامزد کھلاڑیوں میں بمرا کو مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ جسپریت بمرا کو دسمبر کی […]
ٹائی سن فیوری کا ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان
برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ٹائی سن فیوری نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائی سن فیوری نے ویڈیو پوسٹ میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ 36سالہ برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ایک ماہ قبل یوکرینی باکسر الیگزینڈر سے شکست کھا گئے تھے۔ یاد رہے کہ ٹائی […]