ٹی 20 ٹرائی سیریز کے فائنل سے قبل ٹرافی کی رونمائی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ٹی 20 ٹرائی سیریز کے فائنل سے قبل ٹرافی کی رونمائی

ی 20 ٹرائی سیریز کے فائنل سے قبل ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

پاکستان اور سری لنکا کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں، ٹرائی سیریز کا فائنل ہفتہ کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں بنائی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.